سینٹ نے صاف پانی کے پلانٹس کے حوالے سے رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں تیس دن توسیع کی منظوری دیدی

بدھ 19 دسمبر 2018 18:12

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) سینٹ نے صاف پانی کے پلانٹس کے حوالے سے رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں تیس دن توسیع کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس سلسلے میں خصوصی کمیٹی کے کنوینئر مولا بخش چانڈیو نے تحریک پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دیدی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں