سینیٹر شبلی فراز کی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس
ملک کی تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے خسارے سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا
جمعہ 18 جنوری 2019 19:32
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ اکتوبر کے بعد سے ملک بھر میں بجلی چوری کے خلاف بھرپور مہم چلائی جا رہی ہے۔
ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف 16 ہزار ایف آئی آر درج ہو چکی ہیں۔بجلی چوری میں ملوث محکمے کے اہلکاروں جیل بھی بھیجا جاچکا ہے۔انہوں نے بتایا کہ خیبر پختونخوا میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی بڑی وجہ بجلی چوری ہے۔خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سیپکو میں ایسے فیڈرز بھی ہیں جہاں بجلی کے بلز کی وصولی صرف بیس فیصد ہے۔عرفان الہٰی نے بتایا کہ بجلی چوری والے فیڈرز میں زیادہ بجلی دیں گے تو خسارہ بڑھے گاجن علاقوں میں بجلی چوری زیادہ ہے وہاں مخصوص اے آئی ایم اے میٹرز اور اے بی سی تاریں لگائیں گے۔ان مخصوص میٹرز اور تاروں کی تنصیب کا آغاز آئیسکو اور لیسکو سے ہو گا جبکہ منصوبے کے لئے ایشیائی ترقیاتی بینک نے چالیس کروڑ ڈالر کا قرضہ دیا ہے۔کنوینر کمیٹی شبلی فراز کا کہنا تھاکہ عجیب بات ہے جہاں چوری بہت کم ہے وہاں سب سے پہلے کیوں مخصوص میٹرز اور تاریں لگائی جا رہی ہیں۔ان اقدامات کا آغاز ان علاقوں سے ہونا چائیے جہاں چوری زیادہ ہے۔ایسی شرائط پر قرض نہیں لینا چائیے تھا جس کا دائرہ ہی نہ ہو۔سیکریٹری توانائی نے بتایا کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے بعض فنکشن آوٹ سورس کرنے کی تجویز ہے بجلی کے بلوں کی وصولہ اور ریکوری میٹر ریڈنگ بھی آوٹ سورس کرنے پر غور کر رہے ہیں دو سے تین ماہ میں پلان یا فریم ورک تیار کر لیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ بجلی کی چار تقسیم کار کمپنیوں کی تنظیم نو کر رہے ہیں۔پشاور، ملتان، لاہور اور کوئٹہ الیکٹرک شامل ہیں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا آپریشن محدود کرنا چاہتے ہیں ن کا کردار ٹرانسفارمرز گرڈ اسٹیشن میٹر لگانے اور بجلی کی ترسیل تک حدود کر دیا جائے گا۔کمیٹی نے تمام ڈسکوز کا انفراسٹکچر ڈیٹا بھی طلب کرلیا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کل 27 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
مودی بھارت میں آئندہ عام انتخابات جیتنے کے لئے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے،بیرسٹر سلطان ..
اڈیالہ جیل میں قیدی کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت
نیشنل پریس کلب کے راولپنڈی کیمپ آفس میں گرین میٹر کی تنصیب، سولرسسٹم آن کر دیا گیا
3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کی کوشش کرنے والی ملزمہ کا ذہنی طبی معائنہ کرانے کا حکم
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا ..
مہرگڑھ یوتھ لیڈرزکی33 رکنی طلبائ وطالبات پرمشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ ..
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی