پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن اسلام آباد کا قائم تمام نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

ہفتہ 16 فروری 2019 17:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء)پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن اسلام آباد نے 18فروری بروز پیر اسلام آباد میں قائم تمام نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔

(جاری ہے)

عبد الوحید خان سیکریٹری اطلاعات پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن اسلام آباد کے مطابق وفاقی ضلعی انتظامیہ کے پیر 18 فروری کو عام تعطیل کے اعلان کے بعد. جی اسکولز کی تنظیم نے فیصلہ کیا ۔انہوںنے کہاکہ بچوں اور والدین کو تکلیف سے بچانے کیلئے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں