قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس 20 فروری کو سپیکر قومی اسمبلی کی صدارت میں ہو گا

ہفتہ 16 فروری 2019 18:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس 20 فروری کو سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی صدارت میں ہو گا جس میں اسی روز شروع ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کو احسن طریقے سے چلانے کے لئے مشاورت کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اس سے قبل یہ اجلاس 18 فروری کو ہونا تھا مگر قومی اسمبلی کا اجلاس ری شیڈول ہونے کے باعث ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس بھی ری شیڈول کر دیا گیا

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں