وفاقی نظامت تعلیمات کا وفاقی دارالحکومت میں قائم سرکاری سکولوں اور کالجوں میں 3 جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

بدھ 22 مئی 2019 18:21

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2019ء) وفاقی نظامت تعلیمات نے وفاقی دارالحکومت میں قائم سرکاری سکولوں اور کالجوں میں 3 جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

وفاقی نظامت تعلیمات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سکولوں اور کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات 3 جون سے 16 اگست تک تعطیلات ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں