رجسٹریشن برائے پریس اخبارات‘ نیوز ایجنسیاں و کتب (ترمیمی) بل 2019ء ایوان میں پیش کردیا گیا

منگل 17 ستمبر 2019 22:08

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2019ء) قومی اسمبلی میں رجسٹریشن برائے پریس اخبارات‘ نیوز ایجنسیاں و کتب (ترمیمی) بل 2019ء پیش کردیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو میاں نجیب الدین اویسی نے تحریک پیش کی کہ رجسٹریشن برائے پریس اخبارات‘ نیوز ایجنسیاں و کتب (ترمیمی) بل 2019ء پیش کرنے کی اجازت دی جاائے۔ حکومت کی طرف سے حمایت کے بعد ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی جس کے بعد بل کے محرک نے بل ایوان میں متعارف کرایا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں