پیپلزپارٹی مینارٹی ونگ کے کارکنوں نے بلاول بھٹو کی سالگرہ کا کیک میڈیا آفس میں چیف میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر ڈھوکی کے ساتھ کاٹا

ہفتہ 21 ستمبر 2019 23:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2019ء) پاکستان پیپلزپارٹی مینارٹی ونگ کے کارکنوں نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی 31ویں سالگرہ کا کیک میڈیا آفس میں چیف میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر ڈھوکی کے ساتھ کاٹا جن میں سہیل رومی، ساجد دانیال کھوکھر، عمانوئیل رحمت، تنویر مسیح، الیاس غوری، عدنان راجر اور دیگر کارکن شامل تھے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں