پبلک اکائونٹس کمیٹی کی عملدرآمد کمیٹی کے اجلاسوں کا شیڈول جاری

پیر 21 اکتوبر 2019 17:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2019ء) پبلک اکائونٹس کمیٹی کی عملدرآمد کمیٹی کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق عملدرآمد مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس 24 اور 28 اکتوبر کو طلب کئے گئے ہیں۔ اجلاسوں کی صدارت کمیٹی کے کنوینئر رانا تنویر حسین کریں گے۔ اجلاس میں پی اے سی کے فیصلوں پر وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں کی طرف سے عملدرآمد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں