اسلام آباد، ٹریفک پولیس نے رواں سال کم عمر ڈرائیورز کی 1448 گاڑیوں کے چالان کئے

بدھ 23 اکتوبر 2019 23:41

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2019ء) وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک پولیس نے رواں سال کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 1448 گاڑیوں کے چالان کئے۔

(جاری ہے)

ٹریفک پولیس حکام نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ کم عمر ڈرائیورز گاڑی چلانے سے گریز کریں۔ والدین اپنے بچوں کو ڈرائیونگ سے دور رکھیں تاکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی نہ ہو۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں