جوڈیشل کمپلیکس میں زیر سماعت کیسز بغیرکاروائی ملتوی

جمعہ 3 اپریل 2020 23:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اپریل2020ء) جوڈیشل کمپلیکس میں زیر سماعت کیسز بغیرکاروائی ملتوی کردیئے گئے ۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز احتساب عدالت میں زیر سماعت سابق سیکرٹری قانون فاروق ارشد فہیم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ نہ ہوسکا اور بغیرکاروائی سماعت6اپریل تک کیلئے جبکہ انسداد دہشتگردی عدالت میں زیر سماعت جج ویڈیو سکینڈل میں ملزم فیصل شاہین کی درخواست ضمانت پر کاروائی 14 اپریل تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں