ارسا کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس (کل) ہو گا

بدھ 23 ستمبر 2020 15:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2020ء) انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس (کل) جمعہ کو اسلام آباد میں ہو گا۔

(جاری ہے)

ارسا کے ڈائریکٹر آپریشن اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں ارسا کی ایڈوائزری کمیٹی کو بھجوانے کے لئے ربیع کے آئندہ سیزن کے لئے پانی کی دستیابی کے معاملے کا جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں