تمام تعلیمی اداروں، مدارس ، یونیورسٹیوں،اکیڈمیز اور ٹیوشن سینٹرز کو 26 نومبر سے اسلام آباد میں بند کردیا جائے گا، ڈی سی

پیر 23 نومبر 2020 23:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2020ء) ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ تمام تعلیمی اداروں، مدارس ، یونیورسٹیوں،اکیڈمیز اور ٹیوشن سینٹرز کو 26 نومبر سے اسلام آباد میں بند کردیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں حمزہ شفقات نے کہاکہ انٹرنیٹ کے ذریعے تعلیم جاری رہے گی،ریکروٹمنٹ اور پروفیشنل کے علاوہ تمام امتحانات کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔ڈی سی اسلام آباد نے کہاکہ ہاسٹلز صرف میں صرف ایک تہائی طلباء رہ سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں