فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کے ٹیوٹوریل ویڈیوز کی لانچنگ تقریب

بدھ 1 دسمبر 2021 23:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2021ء) فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کے ٹیوٹوریل ویڈیوز کی لانچنگ تقریب کا انعقاد ہوا ،ٹیوٹوریل ویڈیوز کا مقصد انسداد منی لانڈرنگ/ انسداد دہشت گردی کی مالی معاونت کے نظام کے بارے میں رپورٹنگ کرنے والے اداروں کو شعور کی فراہمی ہے تھا ۔

(جاری ہے)

ان اقدامات کا مقصد ایس ٹی آر اور رپورٹ کرنے کے لئے سمجھ کو بڑھانا ہے ڈائریکٹر جنرل ایف ایم یو لبنیٰ فاروق نے ان ٹیوٹوریل ویڈیوز کے مقصد کی وضاحت کی ڈی جی نے پچھلے تین سالوں میں ایف ایم یو کی حاصل کردہ کامیابیوں پر بھی روشنی ڈالی ایف ایم یو کے سینئر عہدیداروں نے بھی رپورٹنگ اداروں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ہم آہنگی کے پہلو کو اجاگر کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں