عبداللہ مظفر کا گانا’’ تیرے باجوں‘‘کل ریلیز کیا جائے گا

بدھ 19 فروری 2020 15:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2020ء) گلوکار عبداللہ مظفر کا گانا’’ تیرے باجوں‘‘ کل ریلیز کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

عبداللہ مظفر نے حال ہی میں گانا’’تیرے باجوں‘‘ کا ٹیزر جاری کیا، جس میں عبداللہ مظفر ریت پر چلتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ لڑکی ساحل سمندر پر کھڑی ہے، گانا آج 20 فروری کو ریلیز کیاجائے گا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں