آنے والے کل کے لیے آج کو حسین بنائیں، صبا فیصل

جمعرات 2 جولائی 2020 09:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2020ء) اداکارہ صبا فیصل نے کہا ہے کہ ہمیںآنے والے کل کے لیے آج کو حسین بنانا چاہیے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ گزرا وقت ہمیشہ انمول ہوتا ہے اس لیے اپنے آنے والے کل کے لیے آج کو حسین بنائو۔ انہوں نے کہا کہ زندگی سے منفی چیزوں کو نکال کر ہی یہ ممکن ہو سکتا ہے اس لیے ایسی منفی سوچوں اور باتوں سے اپنی زندگی خراب مت کریں اور مثبت رہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں