مایا علی کی ڈرامہ سیریل’’پہلی سی محبت‘‘ سے چھوٹی سکرین پر واپسی

پیر 10 اگست 2020 09:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2020ء) ا داکارہ مایا علی نے ڈرامہ سیریل’’پہلی سی محبت‘‘ سے چھوٹی سکرین پر واپسی اختیار کر لی۔

(جاری ہے)

مایا علی نے چار سال کے وقفے کے بعد ڈرامہ سیریل’’پہلی سی محبت‘‘ سے چھوٹی سکرین پر واپسی اختیار کی ہے ۔ انجم شہزاد کی ہدایت کاری میں بننے والا ڈرامہ سیریل’’پہلی سی محبت‘‘ آئی ڈریم انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بنایا جا رہا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں