سارہ خان کاڈیزائنر تبسم مغل کے لیے فوٹو شوٹ

بدھ 12 اگست 2020 09:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء) اداکارہ سارہ خان نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔ انہوں نے یہ فوٹوشوٹ ڈیزائنر تبسم مغل کے لیے کروایا ہے جس کی تصاویر میں سارہ خان نے نیلے رنگ کا فینسی نیٹ کا سوٹ زیب تن کر رکھا ہے۔

(جاری ہے)

یا درہے کہ سارہ خان ان دنوں ڈرامہ سیریل’’ثبات‘‘ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں