قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین کا احمد گل بھائی جان کی وفات پر اظہار تعزیت

منگل 19 جنوری 2021 15:35

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2021ء) قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین نے مالاکنڈ ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد گل بھائی جان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی مالاکنڈ میں فٹ بال کے کھیل کی ترقی کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں