جیکب آباد، گرمی کا پارہ چڑھ گیا درجہ حرارت 50سینٹی گریڈ سے تجاوزکرگیا

ہفتہ 27 مئی 2017 18:59

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2017ء) جیکب آبادمیں گرمی کا پارہ چڑھ گیا درجہ حرارت 50سینٹی گریڈ سے تجاوزکرگیا تفصیلات کے مطابق جیکب آبادمیں گرمی کی شدت میں دن بدن اضافہ ہوتاجارہاہے گذشتہ روز درجہ حرارت 50سینٹی گریڈ سے بھی تجاوزکرگیا شہر میں گرم ہوائیں چلنے کے باعث شہری گھروں میں محصورہوکررہ گئے ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں اضافہ ہوگیا اور برف بلیک پر فروخت کی جانے لگی بازاریں ویران ہوگئیں بجلی کی آنکھ مچولی نے عوام کو بے حال کردیا

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں