جیکب آباد،سیشن جج نے 8کلو چرس رکھنے کا جرم ثابٹ ہونے پر 2عورتوں کو قید و جرمانے کی سزا سنا دی

بدھ 29 نومبر 2017 22:03

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 نومبر2017ء)سیشن جج نے 8کلو چرس رکھنے کا جرم ثابٹ ہونے پر 2عورتوں کو قید و جرمانے کی سزا سنا دی تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جیکب آباد سید شکیل حیدر نے 8کلوچرس رکھنے کا جرم ثابت ہونے پروربینہ اور زرینہ کو ایک سال نو ماہ قید اور 13,13ہزار جرمانے کی سزا سنائی جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میںملزمان کو 4ماہ 15دن مزید قید جاٹنا ہوگی یاد رہے کہ عورتون کو سٹی پولیس نے sal 2016میں گرفتار کیا تھا۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں