جیکب آباد میں پولنگ اسٹیشن کے قریب لگے کیمپس کو پاکستان آرمی کے جوانوں نے پہنچ کر اکھاڑدیئے

بدھ 25 جولائی 2018 21:41

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2018ء) جیکب آباد میں پولنگ اسٹیشن نمبر 187بیکن پبلک اسکول ڈنگرمحلہ کے قریب لگے کیمپس کو پاکستان آرمی کے جوانوں نے پہنچ کر اکھاڑدیئے اورکہاکہ یہ کیمپس پولنگ اسٹیشن سے دورلگائیں ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں