جیکب آباد: پولیس اہلکار کی موٹرسائیکل چوری،4 مسلح افراد نے نوجوان سے موٹرسائیکل اور موبائل فو چھین لیا

منگل 15 اکتوبر 2019 23:00

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2019ء) پولیس اہلکار کی موٹرسائیکل چوری چار مسلح افراد نے نوجوان سے موٹرسائیکل اور موبائل فو چھین لیا تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے چنہ محلہ سے پولیس اہلکار کامران کی سی ڈی موٹرسائیکل چوری ہوگئی جبکہ مولاداد تھانے کی حدود سے چار مسلح افراد منصب کھوسو سے نئی موٹرسائیکل اور موبائل فون چھین کر لے گئے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں