اوستہ محمد،مسافر وین الٹنے سے دو افرادجاں بحق ،خواتین اور بچوں سمیت چھ افراد زخمی

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 19:55

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2018ء) کوئٹہ سے اوستہ محمد جانیوالی مسافر وین تیز رفتار کے باعث الٹ گئی ڈرائیور سمیت دو افرادجاں بحق خواتین اور بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے تفصیلا ت کے مطا بق کو ئٹہ سے اوستہ محمد آ نے والی ویگن کو تیز رفتار ی کے با عث بختیار آ باد ڈنبو لی کے مقا م پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ڈرا ئیورڈرا ئیور نوریز خان ،حا جی عظیم رئیسا نی مو قع پر جا ں بحق جب کہ دلدار ڈو مکی ، دین محمد ڈو مکی ،مسماة فیض بی بی ،غلا م فا روق ،تا مار خان رئیسا نی شد ید زخمی ہو گئے زخمیوں کو فوری طو رپر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں