اوستہ محمد ، پا نچ رہز نو ں کی ٹر یکٹر ڈکیتی کی ،کا لج روڈ پر مو ٹر سائیکل ڈکیتی ،کیٹل فار م تھا نہ سے ایک مو ٹر سائیکل ڈکیتی ،پولیس نا کام ڈکیتیا ں بر قرار

پیر 3 دسمبر 2018 23:11

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2018ء) سٹی تھا نہ سے اللہ آ باد کے قر یب پا نچ رہز نو ں نے ٹر یکٹر ڈکیتی کی ،کا لج روڈ پر مو ٹر سائیکل ڈکیتی ،کیٹل فار م تھا نہ سے ایک مو ٹر سائیکل ڈکیتی ،پولیس نا کام ڈکیتیا ں بر قرار ،تفصیلا ت کے مطا بق اوستہ محمد شہر میں ڈکیتیاں بر قرار سٹی تھا نہ کے حدود میں گز شتہ شب میسی ٹر یکٹر شا لی لے کر شہر کی طر ف آ رہا تھا کہ اللہ آ باد کے قر یب پا نچ ڈا کو ئو ں نے اسلحہ کی زور پر ہدا یت اللہ مگسی اور اس کے ساتھی کو با ند ھ کر جھا ڑ ی میں یر غما ل بنا کر بیٹھا دیا جب کہ ڈا کو میسی ٹر یکٹر میسی 2016لے کر فرار ہو گئے ،دوسرا وا قع دو مو ٹر سائیکل پر سوار چار ڈا کو ئو ں نے کالج روڈ پر ایک اکر م دینار ی سے ان کی مو ٹر سا ئیکل یو نین اسٹار ما ڈل 2018چھین کر فرار ہو گئے جب کہ کیٹل فار م کے علا قہ تھر ڑ ی کے مقا م پر ڈا کو ئو ں نے ایک مو ٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے ،جب کہ پولیس سے پو چھا گیا تو انہو ں نے لا علمی ظا ہر کی ،شہر میں آ ئے روز چور ی اور ڈکیتی کی وارداتیں بر قرار پو لیس امن و امان بحا ل کر نے میں نا کام ہو چکی ہے ،ڈی آ ئی جی نصیر آ باد نو ٹس لیں

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں