اوستہ محمد، سبزیا مہنگے درجہ اول اور درجہ دوئم کی قیمتیں سمجھ سے بالا ترہیں

ہفتہ 4 مئی 2024 17:16

اوستا محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 مئی2024ء) سبزیا مہنگے درجہ اول اور درجہ دوئم کی قیمتیں سمجھ سے بالا تر ہیں درجہ دوئم کو درجہ اول میں فروخت کیا جاتا ہے نا اہل سکریٹری کی وجہ سے سب کچھ ہو رہا ہے شہریوں کی شکایت۔کوئی ریڑھی بان یا سبزی فروش ریٹ لسٹ آویزاں نہیں کرتے عوامی حلقوں کی شکایت۔

(جاری ہے)

چیرمین مارکیٹ کمیٹی انتہائی ضروری ہے تفصیلات کے مطابق اوستا محمد میں نا اہل سیکریٹری مارکیٹ کمیٹی کی وجہ سے مہنگائی پروان چڑھا ہوا ہے ایک تو جو لسٹ بناتے ہیں وہ کوئی ذمہ دار نہیں بناتا ایک ہی لسٹ کو پورا ہفتہ فوٹو کاپی کیا جاتا ہے دوسری بات یہ ہے کہ وہ کسی قریبی مارلیٹ سے ریٹ نہیں لیتے کہ ڈیرہ اللہ یار۔

ڈیرہ مراد جمالی میں کیا رٹ ہیاور دوسری بات یہ لسٹ کوئی ذمہ دار نہیں بناتا اور درجہ اول درجہ دوئم سمجھ سے بالاتر ہے دوئم درجہ کو اول کر کے فروخت کیا جاتا ہے یہ سب کچھ سیکریٹری مارکیٹ کمیٹی کی نا اہلی کی وجہ سے عوامی حلقوں نیمطالبہ کیا کہ چیرمین اور ممبران بنائے جائیں تاکہ وہ مہنگائی کو کنٹرول کرسکیں شہریوں اورعوامی حلقوں نے کہا کہ ریٹ لسٹ ریڑھی بان اور سبزی پھل فروٹ آوہزاں کریں انہوں نے کہا کہ سیکریٹری کا فوری تبادلہ کیا جائی

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں