سٹی تھانہ کے حدود میں رہزنوں نے موٹر سائیکل چھین لی

پیر 29 اپریل 2024 21:42

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2024ء) سٹی تھانہ کے حدود میں رہزنوں نے موٹر سائیکل چھین لی تفصیلات کے مطابق گڑھی خیرو ریلوے پھاٹک کے قریب رہزنوں نے گن پوئنٹ پرعرض محمد عمرانی سے سی ڈی موٹر سائیکل ماڈل2023چھین کر فرار ہو گئے اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او عبدالروف جمالی موقع پر پہنچ کر ڈاکووں کا تعقب کیا لیکن ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئی

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں