بلوچستان کو مسائل کا سامنا ہے ، زبیر خان جمالی

بلوچستان کو در پیش مسائل کا سامنا ہے بھارت حالات خراب کرانے میں ملوث ہے، سابق نگران وزیر داخلہ

ہفتہ 27 اپریل 2024 21:50

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2024ء) بلوچستان کے حالات انتہائی نازک ہیں کئی مسائل در پیش ہیں مسنگ پرشن۔ دھشت گردی بھارت۔افغانستان بادرھ۔

(جاری ہے)

اور ایران بادھ اور دیگر چیلنجز کا سامنا ہے ان خیالات کا اظہار سابق وزیر داخلہ میر زبیر خان جمالی جمالی نے صحافی سونا خان جمالی کے ولیمہ کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہیں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کو در پیش مسائل کا سامنا ہے بھارت حالات خراب کرانے میں ملوث ہے اور وہ دھشت گردوں کو مدد کر رہے ہیں اس کے علاوہ افغانستان ایران کی سرحدیں بلوچستان سے ملتے ہیں مسنگ پرسن کا مسئلہ اور اشو ہے بی ایل اے کا سامنا ہے لیکن ان سب کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت پاک فوج کو ہے انہوں نے کہا کہ مذاحت کار کیا چاہتے ہیں ان کا مقصد کیا ہے وہ غلط راہ پر ہیں لیکن سب بہتر ہوگا موجودہ حکومت کے حوالے سے زبیر خان جمالی نے کہا کہ وہ بہتر کام کریں گے صبر کریں لوگ سب نہتر ہو جائے گا

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں