پریس کلب کے خازن و صحافی سونا خان جمالی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

ہفتہ 27 اپریل 2024 21:47

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2024ء) پریس کلب کے خازن و صحافی سونا خان جمالی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ولیمہ میں سردار محمد ہارون خان جمالی و دیگروں کی شرکت تفصیلات کے مطابق پریس کلب کے فنانس سیکریٹری صحافی سونا خان جمالی کی شادی بہ ہمراہ سینئر صحافی کی دختر نیک اختر سے ہو پائی دعوت ولیمہ میں قبائلی سردار محمد ہارون خان جمالی۔

(جاری ہے)

سباق وزیر داخلہ میر زبیر خان جمالی۔نواب زادہ عطاء محمد خان جمالی غلام علی رند۔سید محمد مدنی جیلانی۔مئیر میر مظفر خان جمالی کے علاوہ سیاسی۔صحافی برادری۔قبائیلی معتبرہن اور معززین نے شرکت کی اور مبارک باد دی۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں