جیکب آباد،معصوم بچی سے اجتماعی ذیادتی کیس میں چالان پیش نہ کرنے پر عدالت مل ایس ایچ او شوکاز نوٹس جاری
بدھ 16 اکتوبر 2019 21:58
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سول لائن تھانہ کی حدود کامورا لائن محلہ میں اجتماعی ذیادتی کا شکار معصوم بچی 13سالہ ارم ابڑو کے کیس کی سماعت فرسٹ سول جج امتیاز حسین لاکھیر کی عدالت میں ہوئی جس میں جیل سے کامران پٹھان اور اسپتال وارڈ سے ظفر سرھیو عدالت میں پیش ہوئے عدالت نے کیس کا حتمی چالان پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او فدا شیخ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے جس کے بعد کیس کی سماعت 21اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔
واضح رہے کہ دو ماہ قبل سول لائن تھانہ کی حدود کامورا لائن میں 13سالہ بچی ارم ابڑو کو مبینہ اجتماعی ذیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کا مقدمہ کامران پٹھان اور ظفر سرھیو کے خلاف درج کیا گیا تھا۔ #جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایری لاڑا کے قریب ڈکیتی کی واردات ،راہزنوں نے موٹر سائیکل چھین لیا
اوستہ محمد، سبزیا مہنگے درجہ اول اور درجہ دوئم کی قیمتیں سمجھ سے بالا ترہیں
اوستہ محمد، حامد میر کو دھمکی دینا جان سے مارنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
اوستہ محمد، مہنگائی عروج پر چیئرمین مارکیٹ کمیٹی اورممبران کا چناو انتہائی ناگزیر ہے، عوامی حلقے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مڈ وائیوز(دائی) کی اہمیت کا عالمی5مئی کو منایا جائے گا
اوستہ محمد پولیس نے ملزمان گرفتار کرکے 2 موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں
سیاہ کاری کے نام پر مرد اور خاتون قتل
سٹی تھانہ کے حدود میں رہزنوں نے موٹر سائیکل چھین لی
چادرچاردیواری کے تقدس کو بحال رکھا جائے گا ، ڈی پی او
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے تعاون سے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا
بلوچستان کو مسائل کا سامنا ہے ، زبیر خان جمالی
پریس کلب کے خازن و صحافی سونا خان جمالی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
جعفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
-
9 مئی واقعات کی چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے،بلاول بھٹو زرداری
-
شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے وٹس ایپ گروپس سے نکا ل دیاگیا
-
’گھر کو سب جیل قرار دے کر نجی پراپرٹی کا ورچوئل قبضہ لیا گیا‘
-
تلخیاں اتنی زیادہ ہیں نہ کوئی بات سن رہا ہے نہ کوئی بات سمجھ رہا ہے، فواد چوہدری
-
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آتشزدگی ،حج پرواز کو روک دیا گیا، امیگریشن سسٹم تباہ
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی
-
گوادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، کوارٹر میں سوئے پنجاب کے رہائشی 7 مزدور قتل
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ