اوستہ محمد،سٹی تھانہ کے حدود میں رہزنوں نے ایک سخص سے موٹر سائیکل چھین لیا

منگل 13 جولائی 2021 00:13

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جولائی2021ء) سٹی تھانہ کے حدود میں رہزنوں نے ایک سخص سے موٹر سائیکل چھین لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد میں ڈکیتی کی وارداتیں نہ رک سکیں حیکب آباد کا رہائشی الطاف حسین سمو مھران مصالحہ کے دسٹو بیٹر اوستہ محمد سے واپس جا رہا تھا کہ دو نقاب پوش ڈاکووں نے ٹی ٹی پسٹل کے زور پر موج واہ کے قریب ان سے سی ڈی موٹر سائیکل۔

(جاری ہے)

ایک ٹچ موبائل ایک چاینہ موبائل نقد رقم چھین کر فرار ہو گئے اوستا محمد میں امن امان بحال نہ ہو سکی پولیس کی ناکامی سوالیہ نشان بنا ہوا ہی

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں