معروف موسیقارخواجہ خورشید انور کی39ویں برسی 30اکتوبر کو منائی جائے گی

جمعہ 27 اکتوبر 2023 22:53

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2023ء) معروف موسیقار خواجہ خورشید انور کی39ویں برسی 30اکتوبر کو منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

خواجہ خورشید انور 21مارچ 1912ء کو میانوالی میں پید اہوئے وہ پاکستان فلم انڈسٹری کے اعلیٰ پائے کے ہدایتکار،موسیقار اور نغمہ نگار تھے ان کی موسیقی سے ترتیب گئے نغمے آج بھی مقبول عام ہیں وہ30اکتوبر1984ء کو انتقال کر گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں