چوہدری ظہیر الدین نے 250 ملین کی لاگت سے جڑانوالہ شاہ کوٹ روڈ کا افتتاح کردیا

پیر 17 جنوری 2022 14:43

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2022ء) جڑانوالہ‘صوبائی وزیر پبلک پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین نے 250 ملین کی لاگت سے جڑانوالہ شاہ کوٹ روڈ کا افتتاح کردیا صوبائی وزیر کے ہمراہ تحریک انصاف کے رہنما چوہدری تیمور علی خان، عمران یوسف ،رانا بلال مصطفی بھی موجود تھیافتتاحی تقریب کے دوران صوبائی وزیر نے مزید 13نئی رابط سڑکوں کی تعمیر کی نوید سنائی13نئی رابطہ سڑکوں کیلئے وزیراعلی پنجاب نیمنظوری دی ' سڑکوں کی تعمیرات سے مواصلات کا نظام بہتر ہو گا 'چوہدری ظہیر الدین حلقہ پی پی 100کے بنیادی مسائل حل کرنے کیلئے ہر وقت میدان عمل میں ہوں ،ظہیر الدین شاہ کوٹ روڈ بننے سے ننکامہ،شاہکوٹ، کھڑیانوالہ،جڑانوالہ کے سیکنڑوں دیہاتوں کا فاصلہ کم ھوا، شاہکوٹ روڑ 15سال بعد تعمیر ھوئی ھی-

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں