جھنگ کا حلقہ پی پی 78، ابتدائی غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار مسرور نواز جھنگوی برتری حاصل کیے ہوئے

muhammad ali محمد علی جمعرات 1 دسمبر 2016 19:23

جھنگ کا حلقہ پی پی 78، ابتدائی غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار مسرور نواز جھنگوی برتری حاصل کیے ہوئے

جھنگ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم دسمبر2016ء) جھنگ کے حلقہ پی پی 78 ضمنی الیکشن کے ابتدائی غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار مسرور نواز جھنگوی برتری حاصل کیے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر جھنگ کے صوبائی حلقہ پی پی 78 میں ہونے والی ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ابتدائی غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق آزاد امیدوار مسرور نواز جھنگوی 19950 ووٹ حاصل کرکے برتری حاصل کیے ہوئے ہیں۔ جبکہ ن لیگ کے امیدوار آزاد انصاری 15386 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر ہیں۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں