نومنتخب ایم پی اے مولانامسرورجھنگوی کاجے یوآئی (ف)میں شمولیت کااعلان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 5 دسمبر 2016 17:19

نومنتخب ایم پی اے مولانامسرورجھنگوی کاجے یوآئی (ف)میں شمولیت کااعلان

جھنگ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05دسمبر2016ء):پنجاب کے حلقہ پی پی 78سے ضمنی الیکشن جیتنے والے آزادامیدوارمولانامسرورنوازجھنگوی نے جمعیت علماء اسلام (ف)میں شمولیت کااعلان کردیاہے۔

(جاری ہے)

جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے مولانامسرورجھنگوی کی جماعت میں شمولیت کاخیرمقدم کیااور انہیں الیکشن جیتنے پرمبارکبادبھی پیش کی۔واضح رہے مولانا مسرورنوازجھنگوی نے حال ہی میں آزادمیدوارکی حیثیت سے پنجاب کے حلقہ پی پی 78سے ضمنی الیکشن جیتاہے۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں