آرمی چیف جنرل قمر جاوید جاجوہ کا فیلڈ فائرنگ رینج جہلم کا دورہ
جدید ترین لڑاکا ٹینک وی ٹی فورجارحانہ کردار کے لیے جلد اسٹرائیک فارمیشنز میں شامل کیا جائگا : آئی آیس پی آر
حسن شبیر منگل 22 ستمبر 2020 19:49
(جاری ہے)
وی ٹی فور ٹینک جدید ٹیکنالوجی سے لیس خود کار دفاع کے حامل ہیں جبکہ وی ٹی فور ٹینک بہترین فائر پاور کے حامل بھی ہیں۔ الخالدون کے بعد وی ٹی فور ٹینک پاکستان کے دفاع میں ایک شانداراضافہ ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹینکوں کے مظاہرے اور جوانوں کی صلاحیتوں کی تعریف کی اور ان کے جذبےکوسراہا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے۔ ملکی دفاع کیلئے وی ٹی فور کا اضافہ دشمن کی ساکھ کو مزید کمزور کرے گا اور ان کی صفوں کو بھی ہلا دے گا۔
جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے ،ڈی سی جہلم
ڈی سی جہلم کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
تمام مجسٹریٹس اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں تاکہ شہریوں کو ریلیف دیا جا سکے،ڈی سی جہلم
جہلم، ڈی سی سیدہ رملہ علی کا امتحانی مراکز کا دورہ
جہلم ،ڈسٹرکٹ ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کی میٹنگ
حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات کی روشنی میں اوپن ڈور ..
جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار ..
ڈی پی او جہلم کی جانب سے ڈی پی او آفس جہلم میں پنجاب پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے سب انسپکٹر عبدالمالک،ڈرائیور ..
ایس پی انویسٹیگیشن جہلم کی ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید کی 27 ویں برسی کے موقع پر انکی لحد پر حاضری، شہید ..
ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی کاروائی،غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے شہری کو جاں بحق کرنے والا ملزم ..
ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد
ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،خود کو سرکاری ادارے کا افسرظاہر کر کے شہری کو ڈرانے دھمکانے ..
جہلم سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی