جہلم،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد
ہفتہ 11 مئی 2024 01:35
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم خاور شہزاد کو گرفتار کرلیا، ملزم سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہاکہ شہریوں کے اثاثہ جات کی حفاظت یقینی بنائی جا رہی ہے، موٹر سائیکل چوری کے انسداد کے لئے تمام ممکنہ اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں۔
جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عید الاضحی کے موقع پر مویشی منڈی میں جانوروں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی اقدامات اور کیڑے مار ..
ڈپٹی کمشنر جہلم کی قیادت میں ستھرا پنجاب پروگرام بارے آگاہی واک کا اہتمام
عید الاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈی میں جانوروں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی اقدامات کویقینی بنایا ..
جہلم ،انتظامی بنیادوں پر ضلع کے مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیئے گئے
محکمہ زراعت ملکی ترقی اور غذائی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے،ڈی سی جہلم
موسمی حالات سے نمٹنے کیلئے منصوبہ بندی اور اداروں کے درمیان رابطہ ضروری ،تاکہ موسمی تبدیلیوں سے بچا ..
ڈینگی کی افزائش پر کڑی نظر رکھنے کی ضرورت ،تاکہ پھیلائو کو بروقت روکا جا سکے ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ..
جہلم کو خوبصورت بنانا ہماری ذمہ داری ہے جسکو ہم پورا کر رہے ہیں، اسسٹنٹ کمشنر جہلم
جہلم میں برائے اصلاح قیدیاں کے لیے تربیتی پروگرام ریسکیو 1122کا انعقاد
پولیس خدمت مرکز جہلم میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے آنے والا ملزم اشتہاری گرفتار
ایس ایچ او للہ ناصر محمود اور ٹیم کی شاندار کاروائی،گھریلو ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ..
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے امتحانات کی شفافیت اور سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے ایس ڈی ..
جہلم سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کو قید کرنے والے کروڑوں لوگوں کے دلوں سے کیسے نکالیں گے
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1800روپے کم ہوگئی
-
اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
کراچی کے انفرااسٹرکچر کو بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں، مرتضی وہاب
-
ہم چاہتے ہیں ترکی کی کمپنیاں سندھ میں سرمایہ کاری کریں، مراد علی شاہ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
ہمارے پاس سیکریٹریٹ پر تجاوزات کے حوالے سے کبھی کوئی نوٹس نہیں آیا، بیرسٹرگوہر
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج پھر 1800 روپے کی بڑی کمی ہوگئی