پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 16 جولائی 2019 22:18

پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 جولائی2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھو کھر) پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن سید حماد عابد کی خصوصی ہدایت پر محمد اسلم اے ایس آئی بسلسلہ گشت وپٹرتال اسلحہ منشیات مسمی آصف پرویزولد محمد یعقوب سکنہ کدلوٹ مسلح بندوق 12بور میگزین والی قابل کارجوکہ اپنے آپ کو (PC)پنجاب کانسٹبیلری کا ملازم ظاہر کر رہا تھا لیکن اپنے سرکاری ملازم ہونے کا کوئی ثبوت نہ دے سکا جس پر دفعہ 13Aii/20/65/171کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں