نایاب نسل کا بارہ سنگا میرپور آزاد کشمیر کی پہاڑیوں سے اتر کر شہر میں داخل ہوگیا

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 27 فروری 2021 11:10

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جنوری2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) نایاب نسل کا بارہ سنگا میرپور آزاد کشمیر کی پہاڑیوں سے اتر کر شہر میں داخل ہوگیا نایاب نسل کے بارہ سنگا کو لوگوں نے پکڑنے کی کوشش کی مگر اس کی تیز رفتاری کی وجہ سے کامیاب نہ ہوسکے جبکہ محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم بارہ سنگھے کو پکڑنے کیلئے تاحال کوشاں ہیں جبکہ بارہ سنگا کی یہ نسل بہت نایاب ہے جس کو بچانے اور محفوظ رکھنے کیلئے محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیمیں دن رات کوشاں ہیں۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں