ضلع جہلم میں پلانٹ فار پاکستان کے تحت عوام کی معاونت سے ہزاروں پودے لگائے جائیں گے جس کا آغاز کر دیا گیا ہے
عمر جمشید پیر 19 اگست 2019 19:04
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا ہے کہ 18اگست کو ضلع بھر میں شجر کاری کے دن کے طور پر منایا گیا، دفتر اسسٹنٹ کمشنرز، چیف ایگزیکٹوآفیسرز ہیلتھ، ایجوکیشن اتھارٹیز، کالجز، سکولوں، ہسپتالوں،مراکز صحت بنیادی و دیہی مراکز صحت،میونسپل کمیٹیز کے دفاتر، ضلع کونسل کی دیہی یونین کونسلز، لوکل گورنمنٹ، سول ہسپتال سمیت دیگر سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں بھرپور شجر کاری کی گئی جس میں افسران کے علاوہ اساتذہ، پروفیسرز، عملہ و ڈاکٹرز نے بھرپور شرکت کی اور اپنے اداروں میں خود بھی پودے لگائے ۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حکومت پنجاب کے سلوگن "ہر بشر دو شجر "کو عملی جامہ پہنانے کے لیے سرکاری اداروں کے علاوہ شہریوں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ ماحولیاتی تبدیلوں پر قابو پانے اور محفوظ مستقبل کے لیے زیادہ سے زیادہ پودے لگانے ہوں گے ۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید نذارت علی، اسسٹنٹ کمشنر جہلم فیضان احمد، ایس ڈی ایف او سدھیر مغل، سی ای ضلع کونسل ملک ساجد، ڈی او انفارمیشن عثمان سندھو کے علاوہ یونین کونسل کے سیکرٹریز اور سرکاری سکول کے طلبہ نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جہلم،منشیات فروش سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد
ضلع جہلم ویلی بھر کے بلدیاتی نمائندگان نے بلدیاتی نظام کی مکمل بحالی
ایڈوائزر محتسب پنجاب ریجنل دفتر جہلم کی کھلی کچری ،لوگوں کے مختلف محکمہ جات کیخلاف مسائل سنے
ڈی پی او آفس جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد
جہلم ،جرم ثابت ہونے مجرم کو عمرقیداور 5لاکھ روپے جرمانہ کی سنا ئی گئی
دریائے جہلم پر لگائی گئیں ڈولیوں کی سخت چیکنگ ، میرا بکوٹ کی ڈولی کو ناقص قراردیکر بند کردیا گیا
ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی بڑی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل اسلحہ ..
انسداد منشیات کی خصوصی مہم کے دوران جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02منشیات ..
ڈی پی او جہلم کا پولیس خدمت مرکز جہلم،پولیس تحفظ مرکز، میثاق سنٹر، ڈسٹرکٹ ٹریفک آفس، تھانہ سٹی اور دفتر ..
جہلم میں میونسپل کمیٹی کی کمرشل دکانوں کے کرایے تاجروں کے لیے وبال جان بن گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم ..
جہلم،رکشہ چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ رکشہ برآمد
جہلم ،ٹرانسجینڈر کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
جہلم سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار