الخدمت فاوٴنڈیشن جہلم کی طرف سے ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کلورین سپرے

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 2 جون 2020 17:38

الخدمت فاوٴنڈیشن جہلم کی طرف سے ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کلورین سپرے
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) الخدمت فاوٴنڈیشن جہلم کی طرف سے ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کلورین سپرے، تفصیلات کے مطابق نائب صدر عثمان بٹ الخدمت فاؤنڈیشن جہلم کی طرف سے قیدیوں اور جیل کے عملے کو کرونا وائرس سے بچانے کیلئے کلورین سپرے کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں