اشیائے خوردونوش خصوصی پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے مسلسل چیکنگ ضروری ہے۔ڈی سی جہلم

اتوار 12 مئی 2024 18:50

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2024ء) اشیائے خوردونوش خصوصی پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے مسلسل چیکنگ ضروری ہے تاکہ شہریوں کو ناجائز منافع خوری اور خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے مارکیٹ کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کو مانیٹر کرے اور سپلائی و ڈیمانڈ کے مطابق قیمتوں کا تعین کیا جائے ۔

(جاری ہے)

ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کی علی الصبح سبزی منڈی آمد پر مارکیٹ کمیٹی اور تاجروں سے گفتگو ، ڈی سی جہلم نے سبزیوں اور پھلوں کی بولی کا مشاہدہ کیا اور مختلف اشیاء کی قیمتوں کو خود چیک کیا۔\378

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں