سوراب پولیس کی کاروائی،اشتہاری ملزم گرفتار

پیر 29 اپریل 2024 22:02

سوراب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2024ء) ڈی آئی جی قلات رینج بمقام خضدار کے احکامات پر ایس پی سوراب بابر مشتاق کے زیر نگرانی اور ایس ایچ او سوراب حبیب اللہ نیچاری کی سربراہی میں ، ہیڈ محرر محمد عظیم محمد حسنی،انچارج گدر بازار عبدالقیوم رودینی، علی خان رودینی، نصرت اللہ اور محمد آصف لانگو نے کاروائی کرتے ہوئے FIR.NO 72/2022بجرم زیر دفعہ 380,34ت پ میں اشتہاری ملزم ثنااللہ ولد رحیم بخش قوم مینگل ساکن گدر سوراب کوگرفتار کرکے ملزم کو بند حوالات تھانہ کردیاملزم سے تفتیش جاری ہے اور ملزم سے مزید انکشافات متوقع ہیں�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں