انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
جمعرات 28 مارچ 2024 20:37
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر278.15روپے پر برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں19پیسے کی کمی سے ڈالر کی قدر280.60روپے سے کم ہو کر280.41روپے ہو گئی،فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 30پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قدر302.20روپے سے گھٹ کر301.90روپے ہو گئی جبکہ2پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قدر352.32روپے سے بڑھ کر352.34روپے پر جا پہنچی ۔#
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
} دائود انجینئرنگ یونیورسٹی کی نئی سائٹ کا گلبرگ ٹائون میں قیام
ھ*بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی اور چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی کے لئے سندھ ٹرین مارچ
o لیاقت آباد میں غیر قانونی برڈ اتوار بازار ہٹا دیا گیا
ٴپاکستان کوسٹ گارڈز کے زیرِ اہتمام ھنگور کے علاقے نانی مندر کے مقام بر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
ذ* فلسطینی صورتحال پر پاکستانی جامعات میں سناٹا باعث تشویش ہی:الطاف شکور
ی*جماعت اسلا می کاصوبے میں گندم کے باردانے کی غیرمنصفانہ تقسیم پراحتجاج کا الٹی میٹم
ج*جے ایس ایم یو سمپوزیم میں صحت اطفال میں مساوات کی فوری ضرورت پر زور
-سندھ ہائی کورٹ بارکا عدالت عالیہ میںاسرائیلی مصنوعات پرپابندی کا فیصلہ قابل تحسین ہے
ٹ* جماعت اسلامی کندھکوٹ کی جانب سے ایک روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد
ئ*گورنر سندھ کی ہدایت پر لوگوں کو راشن کی فراہمی کا سلسلہ مسلسل جاری رکھنے کا اعلان
uپی ٹی آئی نے روش بدلی ہے اور نہ ہی بدلے گی،شہنیلہ خانزادہ
د*فلسطینی صورتحال پر پاکستانی جامعات میں سناٹا باعث تشویش ہے،الطاف شکور
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی