اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

پیر 29 اپریل 2024 23:06

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2024ء) بینک دولت پاکستان یکم مئی 2024ء (بدھ) کو یوم مزدور کے موقع پر حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں