ٍاعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2019 کامیابی سے جاری
E 24 اپریل کو صبح اور شام کی شفٹوں میں سائنس گروپ کا فزکس پرچہ دوم، ہوم اکنامس کا ہوم مینجمنٹ اور کامرس ریگولر و پرائیویٹ گروپس کا پرنسپل آف کامرس پرچہ دوم لیا گیا
بدھ 24 اپریل 2019 23:20
(جاری ہے)
ڈائریکٹر کالجز سندھ پروفیسر قاضی ارشد حسین صدیقی اور ریجنل ڈائریکٹر کراچی سید ماجد علی پر مشتمل اعلیٰ اختیاراتی سپر ویجی لینس ٹیم نے ڈی جے سائنس اینڈ کامرس کالج اور آدمجی سائنس کالج کا دورہ کیا۔
بورڈ کی قائم کردہ سپر ویجی لینس ٹیموں میں ڈائریکٹر پرائیویٹ کالجز سندھ پروفیسر زاہد احمد کی سپر ویجی لینس ٹیم نے دہلی سائنس کالج اور مہران ڈگری کالج بلاک چھ ایف بی ایریا ،ڈائریکٹر انسپکشن ڈائریکٹر جنرل آفس سندھ پروفیسر مراد علی راہیموں نے اسلامیہ آرٹس اینڈ کامرس کالج، پروفیسر قاسم راجپر، پروفیسر حمیدہ بانواور پروفیسر نسرین کھوڑو کے ہمراہ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج کورنگی نمبر ساڑھے تین، گورنمنٹ ڈگری کالج فار ویمن کورنگی نمبر چار اور ایس ایم گورنمنٹ سائنس کالج ، پروفیسر احسن خورشید، پروفیسر عذیر مدنی ، پروفیسر واصف محمد خان ،پروفیسر فرحان قاضی اور پروفیسر سلیم شہزاد پر مشتمل ٹیم نے گورنمنٹ نیشنل کالج نمبر ایک اور گورنمنٹ پی ای سی ایچ ایس فاؤنڈیشن کالج اور tپروفیسر اسلم پرویزاور پروفیسر منیر عالم پر مشتمل ٹیم نے خورشید گرلز کالج، علامہ اقبال گرلز کالج اور گورنمنٹ بوائز کالج گلزار ہجری ، ایڈیشنل ڈائریکٹر انسپکشن پروفیسر سکینہ سموں ، ایڈیشنل ڈائریکٹر (ایچ آر)ِ گلاب رائے نے بی اے ایم ایم پی ای سی ایچ ایس گورنمنٹ گرلز کالج اور گورنمنٹ گرلز کالج محمود آبادکا دورہ کیا۔#متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت