لاہور کے بعد اب کراچی کو پیرس بنائیں گے ، شہباز شریف
ماضی میں عوام سے کیے گئے تمام وعدوں کو پورا کیا ہے ، انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے ملک کو ترقی یافتہ اور خوشحال بنائیں گے، مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو
پیر 25 جون 2018 22:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ الیکشن 2018 کی مہم کا آغاز کراچی سے کیا ہے۔ فیڈریشن ہائوس میں سوالات و جوابات کا اچھا سلسلہ رہا۔
اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک پاکستان کو ویلفیئر اسٹیٹ میں نہ بدل دیں۔1997 میں جب پہلی بار وزیر اعلی بنا ، تو لاہور کو پیرس بنانے کے دعوے پر لوگوں نے میرا مذاق اڑایا انشا اللہ کراچی کو بھی ایسے ہی پیرس بناں گا۔ وعدہ کررہا ہوں کہ کراچی کو جنوبی ایشیا کا خوبصورت شہر بنائیں گے۔قبل ازیں سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنی رہائش گاہ پر شہباز شریف کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ،جس میں عارف حبیب، حاجی جان محمد، طارق عبداللہ، علی یوسف و دیگر نے شرکت کی۔اس موقع پر شہبازشریف نے مسلم لیگ (ن)کے معاشی ایجنڈے پر روشنی ڈالی اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ برسراقتدار آکر ملک میں تاجر دوست پالیسیاں بنائی جائیں گی اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گورنرسندھ سے ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات ،وفود کے تبادلوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ سندھ کا یوسیز کے فنڈز میں اضافہ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا ..
وفاقی جامعہ اردو کراچی کے شعبہ نفسیات کے زیر اہتمام آٹزم کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس میں اہم فیصلے کیئے گئے
واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی جانب سے حج قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے حجاج کرام کو احرام کے تحائف ..
پاکستان میں پیٹ کی بیماریاں عروج پر؛ سینکڑوں مزید ماہرین امراض پیٹ و جگر درکار
میٹرک امتحانات،محکمہ تعلیم و سندھ حکومت کی نااہلی وبدنظمی نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،منعم ظفر خان
محکمہ ایکسائز و نارکوٹکس کنٹرول کی مضبوط پراسیکیوشن کی وجہ سے ماہ اپریل کے دوران حیدرآباد میں منشیات ..
وزیراعلیٰ سندھ کا یوسیز کے فنڈز میں اضافہ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا ..
پاکستان کسٹمز اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کی کارروائی ، مشکوک گاڑیوں سے نادرن بائی پاس پر کروڑوں روپے ..
رینجرز اور پولیس کارروائیاں، بیگ سے 8کلو گرام سے زائد حشیش برآمد، اشتہاری گرفتار
ایتھوپین سفیرکاایف پی سی سی آئی کا دورہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ