وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یارآفرید ی کی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد اجمل خان سے ان کے دفتر میں ملاقات
ہمیں جامعات کی مددکرکے انہیں اس قابل بنانا ہوگا کہ وہ مملکت خدادپاکستان کو اس کا صحیح مقام دلانے میں کرداراداکرسکیں، وزیر مملکت شہریار آفریدی
منگل 16 اکتوبر 2018 23:10
(جاری ہے)
پاکستان کے طلباوطالبات او رنوجوانوں میں وہ جذبہ موجود ہے جو اگر بیدار ہوجائے تو ملک کی قسمت بدل سکتے ہیں۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ان کے جذبے کو تعمیری سوچ اور مثبت طرز عمل سے فروغ دیا جائے۔
پاکستانی نوجوانوں میں اتنی صلاحیتیں موجود ہیں کہ وہ دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ملک کو اس گھمبیر صورتحال سے نکال سکتی ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ وہ مثبت سمت میں آگے بڑھیں اور اللہ اور اس کے رسولؐ کی تعلیمات پر یقین رکھتے ہوئے اس پر عمل پیراہوں۔اس موقع پر جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اجمل خان نے کہا کہ پاکستان کی طرح جامعہ کراچی کو بھی چینلجز کا سامنا ہے لیکن مجھے پورا یقین ہے کہ ہم ان مشکل حالات سے نبر د آزماہوسکیں گے اور جامعہ کراچی کو ایک مثالی جامعہ بنائیں گے جو ملک کی تعمیر وترقی میں بھر پور کرداراداکرے گی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
ملک میں درآمدی گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ،مقامی کی سیل میں کمی ریکارڈ
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دوائوں کی قلت
ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مر حلے کے دوسرے روز گروپ ڈی، ای اور ایف سے 18 میچوں کا فیصلہ
ڈیلرز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی مسترد کردی
کراچی میں قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی 10 مئی سے لگے گی
پاکستان میں صرف 5 فیصد لوگ ہی پسند کی شادی کر پاتے ہیں،گیلپ سروے
کراچی، کم سن بچوں کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار
ْپاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی چین میں 19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
کراچی: سفید کرولا گینگ سرگرم، پولیس وردی پہن کر امریکا سے آئی خاتون کو لوٹ لیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت