ٹیکس کی عدم ادائیگی ، غیررجسٹرڈ اور ٹرانسفر لیٹر پرچلنے والی گاڑیوں کے خلاف (آج) سے مہم کا آغاز ہوگا ، مکیش کمار چاولہ
اتوار 21 اکتوبر 2018 18:11
(جاری ہے)
اجلا س کو بر یفنگ دیتے ہو ئے ڈائر یکٹر جنر ل ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن شبیر احمد شیخ نے بتا یا کہ کہ وہ کر ا چی میں ٹیکس نا د ہند گا ن گا ڑیو ں سے ٹیکس و صو لی کر نے کے لئے 11 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیںجو کر ا چی میں 38مقا ما ت پر اپنے فرا ئض انجا م دیں گی جبکہ ریجنل ڈائر یکٹر ز نے اپنی سطح پر اس مقصد کے حصو ل کے لئے اپنی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ گاڑیوں کے ٹیکس مالکان کو سہولت فراہم کرنے کیلئے کراچی میں نیشنل بنک کی 12 شاخیں واقع عوامی مرکز ٰ شہید ملت ٰ ڈی ایچ اے فیز 1 کلفٹن، ماڈلٰ کالونی ، کورنگی انڈسٹریل ایریا ٰ ایم اے جناح ٰ ڈینسو ہال، سائیٹ ایریا ٰ ناظم آباد ٰ پی آئی ڈی سی ، آئی آئی چندریگر روڈ اور گلشن حدید جبکہ حیدرآباد میں گاڑیوں کا ٹیکس نیشنل بنک کی برانچوں واقع شہباز بلڈنگ اور فاطمہ جناح میں جمع کروایا جاسکتا ہے۔ اس مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے صو با ئی وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کما ر چا ولہ نے رو ڈ چیکنگ مہم کے لئے مقرر کئے جا نے وا لے افسرا ن و عملے کوہدایت کی کہ وہ بلا امتیا ز ٹیکس نا د ہند گا ن گا ڑیو ں کے خلا ف کارروا ئی کر یں اور ہم مہم کے دو را ن شا ئستگی کا مظا ہر ہ کیا جا ئے ۔ خلا ف ور زی کر نے وا لو ں کے خلا ف قا نون کے مطا بق کا ر وا ئی کی جائے گی۔ انہو ں نے مز ید ہدا یت کی کہ رو ڈ چیکنگ مہم کے دو را ن ٹر یفک کی رو ا نی میں خلل نہیں ہونا چا ہیے اور ڈیو ٹی کے دورا ن تما م افسرا ن و عملہ نے با قا عدہ یو نیفا رم پہنیں۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ رو ڈ چیکنگ مہم کے دورا ن چنگچی ر کشہ ،آٹو ر کشہ بغیر نمبر پلیٹ کے چلنے وا لی گا ڑیو ں،مشکو ک نمبر پلیٹ یا معیا د پوری کرجانے والی نمبر پلیٹ یا پر انی پلیٹ یا قا نو ن شکنی کے مر تکب نمبر پلیٹ وا لی گا ڑیو ں کے خلا ف قا نو ن کے مطا بق ایکشن لیا جا ئے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت