حاجی عبد الوہاب کے انتقال کے بعد مولانا نذر الرحمان کو تبلیغی جماعت کا نیا امیر مقرر کر دیا گیا
سمیرا فقیرحسین منگل 20 نومبر 2018 11:42
(جاری ہے)
بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے تبلیغی جماعت کے بزرگوں نے مشاورت کے بعد حاجی عبدالوہاب کی وصیت پر من و عن عمل کا فیصلہ کیا جس کے بعد مولانا نذر الرحمان کو تبلیغی جماعت کا نیا امیر مقرر کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ مولانا نذر الرحمان نے ہی حاجی عبدالوہاب کی نماز جنازہ پڑھائی تھی۔
اگر مولانا نذر الرحمان بھی اس دنیا سے پردہ کرجاتے ہیں۔ تو ان کے بعد امارت کے ذمہ داری مولانا احمد بٹلہ اور ان کے بعد یہ ذ مہ داری مولانا جمشید کے صاحبزادے مولانا عبیداللہ خورشید کو سونپ دی جائے گی ۔ تبلیغی جماعت کے سابق امیر حاجی عبدالوہاب نے جس وقت اپنی وصیت تحریر کروائی اُس وقت انہوں نے اس پر دستخط کرتے ہوئے لکھوایا تھا کہ جو شخص ان کے ساتھ محبت یا عقیدت رکھتا ہے تو وہ اپنی زندگی کے تمام معاملات کو پس پشت ڈال کر آخرت کی تیاری کے لیے دعوت وتبلیغ کے کام کے لیے اپنے گھروں سے نکلے اور اللہ اللہ کے ذکر کو عام کرے۔اپنی وصیت میں مولانا عبد الوہاب نے ہدایت کی تھی کہ استغفر اللہ اور درود پاک کو کثرت سے پڑھا کریں تاکہ اللہ کی رحمتوں کا نزول ہو سکے۔ خیال رہے کہ امیر تبلیغی جماعت حاجی عبدالوہاب طویل علالت کے بعد دو روز قبل انتقال کرگئے۔حاجی عبدالوہاب کا شمار مسلم دنیا کی 500 سو با اثر شخصیات میں ہوتا تھا اور اس فہرست میں حاجی عبد الوہاب 10 ویں نمبر پرتھے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو متفقہ طور پر ایم کیو ایم پاکستان کا چیئرمین منتخب کردیا گیا
ملک وقوم کی ترقی کا واحد زینہ تعلیم وتربیت ہے،عبدالوسیم
برطرف پولیس اہلکار نور یوپی کے اطراف پتھاروں سے بھتہ وصول کرنے لگا
اربن کمیونٹی ڈولپمنٹ کونسل کا صحت و تعلیمی پروگرام کو تو سیع دینے کا فیصلہ
ڈسٹرکٹ ویسٹ اور کیماڑی کے ملازمین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،سجن یونین
کے ایم سی و ڈی ایم سیز کے پینشنرز کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے،سجن یونین
نیو سبزی منڈی میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافے کیخلا ف تاجروں کا احتجاج
پہلی سعید جمیل میموریل گرلز ڈوج بال چیمپئن شپ بحریہ کالج کے نام
اتحاد المدارس الاسلامیہ کے امتحانات کے رزلٹ کا اعلان
سندھ حکومت کے ترقی پسندانہ اقدامات کی تعریف نہ کرنا منافقت ہوگی، تیمور علی مہر
کنٹرولرامتحانات کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے، اسکول مالکان
تحقیقات میں صداقت حسین بے گناہ قرار، ایم کیو ایم پاکستان نے بنیادی رکنیت بحال کردی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ