وزیراعلی سندھ سے روس کے پاکستان میں سفیر الیگزی ڈیڈو کی وزیراعلی ہائوس میں ملاقات

جمعرات 13 دسمبر 2018 23:11

وزیراعلی سندھ سے روس کے پاکستان میں سفیر الیگزی ڈیڈو کی وزیراعلی ہائوس میں ملاقات
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے روس کے پاکستان میں سفیر الیگزی ڈیڈو نے وزیراعلی ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں روس کے قونصل جنرل ڈاکٹر ایلیگزینڈر کوزین اور اتاشی مس اینا میکرنکوہ، وزیرزعلی سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو بھی شریک تھے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، سندھ میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں